ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل پہاڑ پور میں فائرنگ سے نوجوان زخمی، ہسپتال منتقل
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ
THQ پہاڑ پور کے قریب پیش آیا جہاں فائر آرم/بلٹ انجری ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے وکے نام سے ہوئی ہے۔ بعد ازاں اسے مزید علاج معالجے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
قوعہ پر پہنچ گئی۔
ریسکیو اہلکاروں نے زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ زخمی کی شناخت 21 سالہ محمد شعیب ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی مزید وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں جبکہ متعلقہ ادارے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
#DeraIsmailKhan #Paharpur #Rescue1122 #FiringIncident #KPNews
