Top News

گورنر خیبر پختونخوا کو ہٹانے کا فیصلہ، فیصل کریم کنڈی کی چھٹی؟؟ نیا گورنر کون۔

 



 اسلام آباد (باخبر دنیا نیوز)وفاقی حکومت نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کی جگہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ یا کسی ریٹائرڈ سرکاری شخصیت کو نیا گورنر مقرر کیے جانے کا 

 ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے اور آئندہ چند روز میں باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ سیاسی حلقوں میں گورنر کی تبدیلی کو صوبے میں نئی سیاسی حکمتِ عملی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔
فیصل کنڈی کو پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا تعینات کیا گیا تھا، تاہم اب وفاقی سطح پر نئی صف بندی کے تحت اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔
Previous Post Next Post