Top News

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

 





 ڈی آئی خان: سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ




ڈی آئی خان: صوبے کا صحت نظام تیزی سے بہتر ہو رہا ہے، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: ڈیرہ میں بڑے سرکاری ہسپتالوں میں اب زیادہ تر طبی سہولیات مکمل کر دی گئیں ہیں، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: مفتی محمود ہسپتال میں بہتری کی وجہ سے رش میں واضح کمی ہوئی ہے، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: ہسپتالوں میں نئے آپریشن تھیٹرز اور وارڈز میں اضافہ مکمل کرلیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: آئی سی یو، ڈائلیسز اور ٹراما یونٹس کی صلاحیتں بھی بڑھا دی گئیں ہے، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے تاکہ سٹاف کی کمی پوری اور مریضوں کو مزید سہولیات دی جا سکیں، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: ڈیرہ میں دل کا ہسپتال مکمل ہے اور بہت جلد فعال کر دیا جائے گا، علی امین گنڈاپور






ڈی آئی خان: ڈیرہ کے عوام کو علاج کے لیے اب دوسرے شہروں نہیں بلکہ دیگر اضلاع کے مریض بھی اب ڈی آئی خان کا رخ کر رہے ہیں، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: نرسنگ کالج فعال ہے اور پیرامیڈیکل سٹاف کی کمی پوری کی جا رہی ہے، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: جنوبی ریجن کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دیگر ہسپتالوں کو بھی اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: بی ایچ یوز اور ٹی ایچ کیوز کو بہتر بنا کر رش کم کیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: چھ نئے آپریشن سینٹرز بنا کر سرجریز کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: 2013 کے مقابلے میں آج صحت کا نظام بہت بہتر ہے، علی امین گنڈاپور



ڈی آئی خان: اگلے مرحلے کے منصوبے تیار ہیں اور مزید ترقیاتی کام شروع ہوں گے، علی امین گنڈاپور



Previous Post Next Post