جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے کیس کی سماعت کی، تاہم کیس کال ہونے کے باوجود علی امین گنڈا پور عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے ان کی مسلسل غیر حاضری پر سخت نوٹس لیتے ہوئے 11 نومبر کو انہیں پیش کرنے کا حکم دیا۔