Top News

ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کو ایک بار پھر جعلی قرار دینے کا اعلان

ڈیرہ اسماعیل خان: مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کو ایک بار پھر جعلی قرار دینے کا اعلان
ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقدہ مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ جعلی ہے اور اب اس ایوان کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد میں جابروں کا نہیں بلکہ کارکنوں کا اقتدار ہوگا۔
انہوں نے کارکنان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد جانے کی تیاری کریں، کیونکہ اب فیصلہ کن وقت قریب ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ملک میں عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیے بغیر حقیقی جمہوریت قائم نہیں ہو سکتی
Previous Post Next Post